مسند الإمام الشافعي
كتاب الوقف والعمرى والرقبى— وقف، عُمرہ اور رُقبیٰ (مخصوص عطیات) کا بیان
بَابُ الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى باب: عُمرٰی اور رُقبٰی (مخصوص عطیات) کا بیان
حدیث نمبر: 1068
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ" .حافظ محمد فہد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کوئی چیز (بطور) عمری (ہبہ) کی تو وہ اسی کے لیے (جس کو ہبہ کی) ہے۔“