مسند الإمام الشافعي
كتاب الوقف والعمرى والرقبى— وقف، عُمرہ اور رُقبیٰ (مخصوص عطیات) کا بیان
بَابُ الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى باب: عُمرٰی اور رُقبٰی (مخصوص عطیات) کا بیان
حدیث نمبر: 1067
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا تُعْمِرُوا وَلَا تُرْقِبُوا، فَمَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا أَوْ أَرْقَبَهُ فَهُوَ سَبِيلُ الْمِيرَاثِ" .حافظ محمد فہد
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”عمری اور رقبی کے انداز میں ہدیہ مت کرو، جس نے کوئی چیز عمریٰ یا رقبی کی تو وہ میراث کے طریق سے ہے۔“