مسند الإمام الشافعي
كتاب الوقف والعمرى والرقبى— وقف، عُمرہ اور رُقبیٰ (مخصوص عطیات) کا بیان
بَابُ الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى باب: عُمرٰی اور رُقبٰی (مخصوص عطیات) کا بیان
حدیث نمبر: 1065
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ: أَنَّ طَارِقًا قَضَى بِالْمَدِينَةِ بِالْعُمْرَى عَنْ قَوْلِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.حافظ محمد فہد
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ طارق نے مدینہ میں عمریٰ کا فیصلہ جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی نبی ﷺ کی روایت کے مطابق کیا۔