مسند الإمام الشافعي
كتاب صدقة التطوع والهبة وصلة الوالد والأخ المشرك— نفلی صدقہ، ہبہ، اور مشرک والد و بھائی سے صلہ رحمی کا بیان
بَابٌ فِي الْهِبَةِ باب: ہبہ (تحفہ دینے) کا بیان
حدیث نمبر: 1055
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ أَصْبَتْ وَاضْطَرَبَتْ.حافظ محمد فہد
ایک اور سند سے حبیب بن ابی ثابت کے واسطہ سے اسی طرح مروی ہے مگر اس میں انہوں نے یہ الفاظ زیادہ کہے، کہ اس نے بچے جنے اور وہ بے قرار ہو رہے ہیں۔