مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ مَبِيتِ أَهْلِ السِّقَايَةِ بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى باب: حاجیوں کو پانی پلانے والوں کا منیٰ کی راتوں میں مکہ میں قیام کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1025
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ مِثْلَهُ. وَزَادَ عَطَاءٌ: مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِمْ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ مُخْتَصَرِ الْحَجِّ الْكَبِيرِ.حافظ محمد فہد
ایک دوسری سند سے عطاء کے واسطے سے اسی طرح مروی ہے، البتہ عطاء نے یہ الفاظ زیادہ بیان کیے ہیں: ”ان کے پانی پلانے کی وجہ سے۔“