مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الطِّيبِ لِلْحِلِّ بَعْدَ رَمْيِ الْجَمْرَةِ وَقَبْلَ زِيَارَةِ الْبَيْتِ باب: جمرہ کی رمی کے بعد اور طوافِ زیارت سے پہلے حلال ہونے کے لیے خوشبو لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 1019
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: إِذَا رَمَيْتُمُ الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَكُمْ مَا حَرُمَ عَلَيْكُمْ إِلَّا النِّسَاءَ وَالطِّيبَ.حافظ محمد فہد
سالم بن عبداللہ نے بیان کیا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب تم نے رمی جمار کر لی تو اب تمہارے لیے عورتوں اور خوشبو کے علاوہ وہ سب کچھ حلال ہو گیا جو (احرام کی وجہ سے) تم پر حرام کیا گیا تھا۔“