حدیث نمبر: 1016
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِي عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ لِلْحَالِقِ: يَا غُلَامُ، ابْلُغِ الْعَظْمَ. وَإِذَا قَصَّرَ أَخَذَ مِنْ جَانِبِهِ الْأَيْمَنِ قَبْلَ جَانِبَهِ الْأَيْسَرِ.
حافظ محمد فہد

ابو علی الازدی نے بیان کیا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا وہ بال مونڈنے والے سے کہتے : اے بچے ہڈی تک حلق کرو اور جب بال کاٹے تو دائیں جانب سے بائیں جانب سے پہلے کاٹے۔

حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب الحج / حدیث: 1016
تخریج حدیث إسنادہ ضعیف لعدم متابعۃ الأزدی أخرجہ البیہقی: 5 / 103 - وابن ابی شیبہ (14562، 14564)۔