مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الْحَلْقِ وَالتَّقْصِيرِ باب: سر منڈوانے اور بال کٹوانے (قصر) کا بیان
حدیث نمبر: 1015
حَدَّثَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي حَجَّامٌ أَنَّهُ قَصَّرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَالَ: ابْدَأْ بِالشِّقِّ الْأَيْمَنِ.حافظ محمد فہد
عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ مجھے ایک حجام نے بتایا کہ اس نے ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بال کاٹے تو انہوں نے کہا: ”دائیں جانب سے شروع کرو۔“