حدیث نمبر: 1014
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ: أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَى الْجِمَارَ مِثْلَ حَصَى الْخَذْفِ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ مُخْتَصَرِ الْحَجِّ الْكَبِيرِ.
حافظ محمد فہد

جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے جمار کو کنکریاں ایسے ماریں جیسے انگلیوں سے ماری جاتی ہیں۔

حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب الحج / حدیث: 1014
تخریج حدیث أخرجہ مسلم الحج، باب استحباب کون حصٰی الجمار بقدر حصٰی الخذف (1299)۔