مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ رَمْيِ الْجِمَارِ بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ باب: چھوٹی انگلی سے پھینکی جانے والی کنکریوں جتنی کنکریوں سے رمی کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1013
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ التَّيْمِيِّ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ مِنْ بَنِي تَيْمٍ، يُقَالُ [ ص: 280 ] لَهُ: مُعَاذٌ أَوِ ابْنُ مُعَاذٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُنْزِلُ النَّاسَ مَنَازِلَهُمْ بِمِنًى، وَهُوَ يَقُولُ: "ارْمُوا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ" .حافظ محمد فہد
محمد بن ابراہیم بن حارث تیمی سے روایت ہے وہ اپنی قوم بنی تیم کے ایک آدمی سے بیان کرتے ہیں جس کا نام معاذ یا ابن معاذ ہے کہ نبی ﷺ لوگوں کو منیٰ میں ان کی جگہوں پر ٹھہراتے ہوئے کہتے: ”کنکریاں ایسے مارو جیسے انگلی سے ماری جاتی ہیں۔“