مسند الإمام الشافعي
كتاب الطهارة— طہارت کے مسائل
بَابٌ مِنْهُ باب: اسی (غسل کے وجوب) سے متعلق ایک اور باب
حدیث نمبر: 100
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: لَيْسَ عَلَى مَنْ لَمْ يُنْزِلْ غُسْلٌ ثُمَّ نَزَعَ عَنْ ذَلِكَ أُبَيٌّ قَبْلَ أَنْ يَمُوتَ.حافظ محمد فہد
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ جس نے انزال نہیں کیا اس پر غسل نہیں، پھر ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے وفات سے قبل اس بات سے رجوع کر لیا تھا۔