حدیث نمبر: 954
قَالَ: وَقَالَ أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((كَيْفَ أَنْعَمُ؟)) ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
ابوصالح سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں کس طرح بے خوف ہو سکتا ہوں...“ پس راوی نے اسی مثل ذکر کیا۔