حدیث نمبر: 926
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((إِنَّ الشَّيْطَانَ يَتَنَقَّلُ فِي جِسْمِ ابْنِ آدَمَ فَإِذَا عَصَمَهُ اللَّهُ مِنْ بَابٍ تَحَوَّلَ لَهُ مِنْ بَابٍ آخَرَ حَتَّى يُهْلِكَهُ لِغَضَبِهِ)).
ترجمہ: محمد سرور گوہر

اسی (سابقہ) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”شیطان انسان کے جسم میں حرکت انتقال کرتا ہے، پس جب اللہ ایک دروازے سے اسے بچا لیتا ہے تو وہ دوسرے دروازے سے آ جاتا ہے حتیٰ کہ وہ اس کے بعض حصے کو ہلاک کر دیتا ہے۔“

حوالہ حدیث مسند اسحاق بن راهويه / كتاب الزهد / حدیث: 926
تخریج حدیث «لم اجده واسناده ضعيف .»

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
اسی (سابقہ ۴۸۰) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’شیطان انسان کے جسم میں حرکت وانتقال کرتا ہے، پس جب اللہ ایک دروازے سے اسے بچا لیتا ہے تو وہ دوسرے دروازے سے آجاتا ہے حتیٰ کہ وہ اس کے بعض حصے کو ہلاک کر دیتا ہے۔‘‘
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:926]
فوائد:
اسی (سابقہ 480) سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’شیطان انسان کے جسم میں حرکت وانتقال کرتا ہے، پس جب اللہ ایک دروازے سے اسے بچا لیتا ہے تو وہ دوسرے دروازے سے آجاتا ہے حتیٰ کہ وہ اس کے بعض حصے کو ہلاک کر دیتا ہے۔‘‘
درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 926 سے ماخوذ ہے۔