حدیث نمبر: 910
اَخْبَرَنَا وَحَدَّثَنِیْ اَبِیْ، عَنْ یَحْیَی بْنِ اَبِیْ کَثِیْرٍ، عَنْ عَلِیِِّ بْنِ اَبِیْ طَالِبٍ، وَمَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ بِمِثْلِ ذٰلِكَ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
یحییٰ بن کثیر نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور مروان بن الحکم سے اسی مثل روایت کیا ہے۔