حدیث نمبر: 724
أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي يَحْيَى مَوْلَى جَعْدَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
جعدہ کے آزاد کردہ غلام ابویحیٰی نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
جعدہ کے آزاد کردہ غلام ابو یحییٰ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:724]
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:724]
فوائد:
مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا کھانے میں عیب نہیں نکالنا چاہیے، اگر پسند ہو تو کھا لیں اگر پسند نہ ہو طبیعت نہ مانتی ہو تو نہ کھائیں، علمائے کرام اور عوام الناس کو بھی نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس اسوۂ حسنہ سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔

درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 724 سے ماخوذ ہے۔