مسند اسحاق بن راهويه
كتاب اللباس و الزينة— لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان
باب: قمیص کی آستین کی لمبائی کی حد
حدیث نمبر: 708
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ أَبُو الْخَطَّابِ، نا مُوسَى بْنُ ثَرْوَانَ الْمُعَلِّمُ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ الْعُقَيْلِيِّ قَالَ: ((كَانَ كُمُّ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الرُّصْغِ)).ترجمہ: محمد سرور گوہر
بدیل بن میسرہ العقیلی نے بیان کیا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آستین کلائی تک تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
بدیل بن میسرہ العقیلی نے بیان کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آستین کلائی تک تھے۔
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:708]
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:708]
فوائد:
مذکورہ حدیث میں قمیص کی آستین کی لمبائی کی حد بیان کی گئی ہے۔ رصغ، رسغ دونوں طرح حدیث میں الفاظ آتے ہیں۔ یہ بازو اور ہتھیلی کے درمیان کے جوڑ کو کہتے ہیں۔ لہٰذا میانہ روی ہی بہترین طریقہ ہے اور یہی طریقہ نبوی ہے۔

درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 708 سے ماخوذ ہے۔