مسند اسحاق بن راهويه
كتاب اللباس و الزينة— لباس اور زینت اختیار کرنے کا بیان
باب: قمیص کی آستین کی لمبائی کی حد
حدیث نمبر: 707
قَالَ: وَقَالَ أَبِي: عَنٍ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ سَلْمَانَ مِثْلَهُ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
ابوصالح نے سلمان سے اسی مثل روایت کیا ہے۔