حدیث نمبر: 703
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، نا شَرِيكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ قَالَ: سَمِعْتُ الرُّبَيِّعَ بِنْتَ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَاءَ قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَاعٍ مِنْ رَطْبٍ وَأَجْرًا مِنْ زُغْبٍ، فَجَعَلَ فِي كَفِّي حُلِيًّا أَوْ ذَهَبًا فَقَالَ: ((تَحَلِّي)).
ترجمہ: محمد سرور گوہر

سیدہ ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں تازہ کھجوروں کا ایک طباق اور چھوٹی چھوٹی ککڑیاں جن پر خفیف سا رواں تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے کر آئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے ہاتھ میں سونے کا زیور رکھ دیا اور فرمایا: ”اسے پہن لینا۔“

حوالہ حدیث مسند اسحاق بن راهويه / كتاب اللباس و الزينة / حدیث: 703
تخریج حدیث «مسند احمد : 359/6 . قال شعيب الارناوط : اسناده ضعيف .»