مسند اسحاق بن راهويه
كتاب النكاح و الطلاق— نکاح اور طلاق کے احکام و مسائل
باب: زمانۂ کفر کے نکاح کے برقرار رہنے کی شرائط
حدیث نمبر: 655
اَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا اِسْرَائِیْلُ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ۔.ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسرائیل (بن یونس بن ابی اسحاق) رحمہ اللہ نے اس اسناد سے اسی سابقہ حدیث کی مثل روایت کیا ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
اسرائیل (ابن یونس بن ابی اسحاق) رحمہ اللہ نے اس اسناد سے اسی سابقہ حدیث کی مثل روایت کیا ہے۔
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:655]
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:655]
فوائد:
اگر عورت پہلے مسلمان ہوجائے تو ایک حیض کے بعد وہ چاہے تو کسی اور مسلمان مرد کے ساتھ نکاح کرسکتی ہے۔ لیکن اگر نکاح نہیں کیا یا عدت کے دوران اس عورت کا خاوند بھی مسلمان ہوجائے تو زمانہ کفر والا نکاح ہی برقرار رہے گا۔ (دیکھئے حدیث وشرح نمبر: 651؍957)

درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 655 سے ماخوذ ہے۔