مسند اسحاق بن راہویہ — حدیث نمبر 589
باب: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا شبِ معراج میں مختلف انبیاء کرام علیہم السلام سے ملاقات کا بیان
حدیث نمبر: 589
اَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ، نَا سُفْیَانُ، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلَهٗ، وَقَالَ: اَمَّا عِیْسٰی: (فَجَعْدٌ) اَحْمَرُ، عَرِیْضُ الصَّدْرِ، وَقَالَ: فَاَشْبَهُ صَاحِبُکُمْ، یَعْنِیْ نَفْسَهٗ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
سفیان ثوری نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے: اور فرمایا: عیسیٰ علیہ السلام گھنگریالے بالوں والے، سرخ رنگت والے اور چوڑے سینے والے تھے، اور فرمایا: وہ (ابراہیم علیہ السلام) تمہارے ساتھی یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے مشابہ ہیں۔