مسند اسحاق بن راهويه
كتاب التفسير— قرآن مجید کی تفسیر کا بیان
باب: سورۂ یوسف آیت 26 کے بعض حصے کا بیان
حدیث نمبر: 583
اَخْبَرَنَا وَکِیْعٌ، نَا اِسْرَائِیْلُ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِکْرِمَةِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانَ ذَا لِحْیَةٍ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: وہ داڑھی والا تھا۔