مسند اسحاق بن راهويه
كتاب فضائل القرآن— قرآن مجید کے فضائل کا بیان
باب: قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھانے کا بیان
حدیث نمبر: 575
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ حَلَفَ بِسُورَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَعَلَيْهِ بِكُلِّ آيَةٍ مِنْهَا يَمِينٌ صَبْرَانِ فَجْرٌ)).ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھائے، تو اگر وہ فاجر ہو تو اس پر اس کی ہر آیت کے بدلے میں یمین صبر ہے۔“