حدیث نمبر: 537
اَخْبَرَنَا عَبْدُالْاَعْلٰی، نَا دَاوٗدُ بْنُ اَبِیْ هِنْدٍ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِثْلَهٗ، وَزَادَ، قَالَتْ: اِنَّا کُنَّا رِدءًالَکُمْ، وَلَوْ اِنْکَشَفْتُمْ اِنْکَشَفْتُمْ لَنَا.ترجمہ: محمد سرور گوہر
عکرمہ نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی مثل روایت کیا ہے، اور یہ اضافہ نقل کیا: ہم تمہارے معاون تھے اگر تم ظاہر ہوئے تو ہماری خاطر ظاہر ہوئے ہو۔