مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الهبة و فضلها— ہبہ اور اس کی فضیلت کا بیان
باب: اپنے ہبہ کو واپس لینے والے کی مثال
حدیث نمبر: 504
اَخْبَرَنَا الثَّقَفِیُّ، نَا اَیُّوْبُ، عَنْ عِکْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَّسُوْلِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَیْسَ لَنَا مَثَلَ السُّوْئِ اَلْعَائِدُ فِیْ هَبِتِهٖ کَالْکَلْبِ یَعُوْدُ فِیْ قَیْئِهٖ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے لیے بری مثال نہیں، (ہم اس مثل کے مصداق نہ ہوں گے) اپنا ہبہ واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کر کے اسے چاٹ لیتا ہے۔“