مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الرهن والاجارة— گروی اور اجارہ کے احکام و مسائل
باب: رہن رکھے ہوئے جانور سے فائدہ حاصل کرنا
حدیث نمبر: 471
أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، نا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: ((الرَّهْنُ مَرْكُوبٌ وَمَحْلُوبٌ)) .ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، فرمایا: گروی جانور پر سواری کی جائے اور دودھ دھویا جائے۔