حدیث نمبر: 413
وَبِهَذَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَا يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ: إِنِّي صُمْتُ رَمَضَانَ ".
ترجمہ: محمد سرور گوہر

اسی (سابقہ) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی یوں نہ کہے، میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔“

حوالہ حدیث مسند اسحاق بن راهويه / كتاب الصوم / حدیث: 413
تخریج حدیث «انظر ما بعده»

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
اسی (سابقہ ۴۴۳) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔‘‘
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:413]
فوائد:
اسی (سابقہ 443) سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’تم میں سے کوئی یوں نہ کہے: میں نے رمضان کا روزہ رکھا۔‘‘
درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 413 سے ماخوذ ہے۔