حدیث نمبر: 363
اَخْبَرَنَا الْمَلَائِیُّ، نَا سُفْیَانُ، عَنْ یَزِیْدَ بْنِ اَبِیْ زِیَادِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: کَانُوْا یَتَّقُوْنَ الْبُیُوْعَ وَالتِّجَارَةَ فِی اَیَّامِ الْمُوْسِمِ یَقُوْلُوْنَ: اَیَّامِ ذِکْرٍ، فَاَنْزَلَ اللّٰهُ عَزَّوَجَلَّ: ﴿لَیْسَ عَلَیْکُمْ جُنَاحٌ اَنْ تَبْتَغُوْا فَضْلًا مِّنْ رَّبِّکُمْ﴾ .ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: وہ ایام حج میں بیوع اور تجارت سے بچتے تھے، وہ کہتے تھے (یہ) ایام ذکر ہیں، تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: «لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَن تَبْتَغُوا فَضْلًا مِّن رَّبِّكُمْ» ”اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: وہ ایام حج میں بیوع اور تجارت سے بچتے تھے، وہ کہتے تھے (یہ) ایام ذکر ہیں، تو اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ’’اس میں تم پر کوئی گناہ نہیں کہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو۔‘‘
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:363]
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:363]
فوائد:
دیکھئے احادیث وشرح نمبر: 861۔ 862
دیکھئے احادیث وشرح نمبر: 861۔ 862
درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 363 سے ماخوذ ہے۔