مسند اسحاق بن راہویہ — حدیث نمبر 291

باب: رشتہ داروں پر صدقہ کا مال خرچ کرنے کا اجر

حدیث نمبر: 291
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، نا مَعْمَرٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ: أَنَّهَا قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ بَنِي أُمِّ سَلَمَةَ فِي حِجْرِي، وَلَيْسَ لَهُمْ شَيْءٌ إِلَّا مَا أَنْفَقْتُ عَلَيْهِمْ وَلَسْتُ بِتَارِكِيهِمْ كَذَا وَكَذَا أَفَلِي أَجْرٌ إِنْ أَنْفَقْتُ عَلَيْهِمْ؟ فَقَالَ: ((نَعَمْ، .
ترجمہ: محمد سرور گوہر

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ابوسلمہ کے بچے میری پرورش (کفالت) میں ہیں، ان کے پاس کچھ نہیں سوائے اس کے جو میں ان پر خرچ کروں، اور میں انہیں (یونہی) چھوڑنے والی نہیں ہوں، تو اگر میں ان پر خرچ کروں تو کیا میرے لیے اجر ہے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“

حوالہ حدیث مسند اسحاق بن راهويه / كتاب الزكوٰة / حدیث: 291
تخریج حدیث «بخاري ، كتاب الزكاة ، باب الزكاة على الزوج والا يتام فى الحجر ، رقم : 1466 . مسلم ، كتاب الزكاة ، باب فضل التفقة والصدقة الخ ، رقم : 1000 .»