حدیث نمبر: 16
(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، نا هَارُونُ الأَعْوَرُ ، نا ثَابِتٌ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ، أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْهَا " فَقَرَأَ : إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ " .ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے انہوں نے اس (سورہ ہود کی آیت 46) کے متعلق پوچھا: تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «إِنَّهُ عَمِلَ غَيْرَ صَالِحٍ»۔