مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الطهارة— طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل
باب: کھانا کھانے کے لیے وضو ضروری نہیں
حدیث نمبر: 121
اَخبَرَنَا النَّصْرُ، نَا حَمَّادُ بْنُ سَلِمَةَ، عَنْ عَمْرٍو، بِهَذَا الْاِسْنَادِ مِثْلُهٗ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
عمرو نے اس اسناد سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
عمرو نے اس اسناد سے اسی مثل روایت کیا ہے۔
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:121]
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:121]
فوائد:
معلوم ہوا کھانا کھانے کے لیے وضو کرنا ضروری نہیں ہے۔ اور معلوم ہوا کہ جو پابندی شریعت نے نہیں لگائی خواہ مخواہ اپنے اوپر وہ پابندیاں نہیں لگانی چاہئیں۔ ہر وقت باوضو رہنا اچھا ہے لیکن ضروری نہیں۔ ضروری نماز کے لیے ہے۔

درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 121 سے ماخوذ ہے۔