مسند اسحاق بن راهويه
كتاب الطهارة— طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل
باب: ایام حیض میں حائضہ سے خدمت لینا
حدیث نمبر: 108
أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْأَشْعَثِ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا كَانَتْ تُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ حَائِضٌ.ترجمہ: محمد سرور گوہر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر کے بالوں میں کنگھی کیا کرتی تھیں، جبکہ وہ حائضہ ہوتی تھیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ حافظ عبدالشکور ترمذی
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر کے بالوں میں کنگھی کیا کرتی تھیں، جبکہ وہ حائضہ ہوتی تھیں۔
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:108]
[مسند اسحاق بن راهويه/حدیث:108]
فوائد:
مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا ایام حیض میں عورت سے خدمت لی جاسکتی ہے۔
مذکورہ حدیث سے معلوم ہوا ایام حیض میں عورت سے خدمت لی جاسکتی ہے۔
درج بالا اقتباس مسند اسحاق بن راھویہ، حدیث/صفحہ نمبر: 108 سے ماخوذ ہے۔