کتب حدیث ›
مسند اسحاق بن راهويه › ابواب
› باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے آپ کو خزانچی کہنا
حدیث نمبر: 542
وَبِهَذَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((لَا أُوتِيتُكُمْ شَيْئًا وَلَا أَمْنَعُكُمُوهُ إِنْ أَنَا إِلَّا خَازِنٌ أَضَعُ حَيْثُ أُمِرْتُ)).
ترجمہ: محمد سرور گوہر
اسی سند سے ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں (اپنی طرف سے) تمہیں کوئی چیز دیتا ہوں نہ منع کرتا ہوں، میں تو ایک خزانچی ہوں اور جیسے مجھے حکم ہوتا ہے ویسے ہی عطا کرتا ہوں۔“