حدیث نمبر: 68
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ : كُنْتُ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ وَهُو مُحْرِمٌ، فَوَجَدَ بَرْدًا، فَأَلْقَيْتُ عَلَيْهِ بُرْنُسًا، فَقَالَ : مَا هَذَا ؟ قُلْتُ : بُرْنُسٌ، فَقَالَ : أَلَمْ تَعْلَمْ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " نَهَى عَنِ الْبُرْنُسِ " .
حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ نے بیان کیا میں عبداللہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ تک جبکہ وہ احرام کی حالت میں تھے، انہوں نے ایک چادر لی تو میں نے ان کو ٹوپی پہنا دی تو آپ نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ میں نے کہا: ٹوپی ہے تو آپ نے فرمایا: کیا تجھے معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (محرم کو) ٹوپی پہننے سے منع کیا ہے۔