حدیث نمبر: 102
عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ : " يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ حَتَّى يَغِيبَ أَحَدُهُمْ فِي رَشْحِهِ إِلَى أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ " .
ترجمہ:جناب یاسر عرفات
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ﴿یَوْمَ یَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِینَ﴾ ”جس دن لوگ رب العالمین کے لیے کھڑے ہوں گے۔“ یہاں تک کہ ان میں سے کوئی ایک اپنے نصف کانوں تک اپنے پسینے میں غائب ہو جائے گا۔