حدیث نمبر: 97
نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الْمُنْهَزِمِ، سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ : " لَتَقُومَنَّ السَّاعَةُ عَلَى رَجُلَيْنِ، وَثَوْبُهُمَا فِي أَيْدِيهِمَا " .
ترجمہ:جناب یاسر عرفات
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ البتہ قیامت ضرور دو آدمیوں پر قائم ہوگی، اس حال میں کہ ان دونوں کا کپڑا ان کے ہاتھوں میں ہوگا۔