حدیث نمبر: 589
589 - قَالَ سُفْيَانُ: وَكَانَ ابْنُ جُرَيْجٍ حَدَّثَنَا أَوَّلًا عَنْ كَثِيرٍ عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْمُطَّلِبِ فَلَمَّا سَأَلْتُهُ عَنْهُ قَالَ: لَيْسَ هُوَ عَنْ أَبِي إِنَّمَا أَخْبَرَنِي بَعْضُ أَهْلِي أَنَّهُ سَمِعَهُ مِنَ الْمُطَّلِبِ
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
سفیان کہتے ہیں: ابن جریج نے پہلے یہ روایت کثیر کے حوالے سے ان کے والد کے حوالے سے نقل کی تھی۔ پھر جب میں نے ان سے اس بارے میں دریافت کیا، تو وہ بولے: یہ میرے والد کے حوالے سے منقول نہیں ہے میرے گھر کے ایک فرد نے یہ بات بیان کی ہے۔ انہوں نے سیدنا مطلب بن ابووداعہ رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے۔