حدیث نمبر: 998
998 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَيُّوبُ السِّحْتِيَانِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، مِثْلَهُ، رَفَعَهُ مَرَّةً إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: «أُولَاهُنَّ، أَوْ أَحَدُهُنَّ بِالتُّرَابِ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”ان میں سے پہلی مرتبہ یا ان میں سے ایک مرتبہ مٹی کے ساتھ دھویا جائے۔“

حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 998
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح وأخرجه البيهقي فى«معرفة السنن والأثار» برقم: 1735 من طريق سفيان بهذا الإسناد وانظر التعليق السابق»

تشریح، فوائد و مسائل

✍️ محمد ابراہیم بن بشیر
998-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ان میں سے پہلی مرتبہ یا ان میں سے ایک مرتبہ مٹی کے ساتھ دھویا جائے۔‏‏‏‏ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:998]
فائدہ:
تقدم: 996، اس حدیث میں «اولاهن» یا «احدهن» ہے، اور بعض میں «اخراهن» کے الفاظ ہیں، یعنی مٹی سے پہلی بار دھونا چاہیے یا آخری بار، اس میں اختلاف ہے لیکن محدثین نے پہلی بارکو ترجیح دی ہے۔
درج بالا اقتباس مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 997 سے ماخوذ ہے۔