حدیث نمبر: 982
982 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ. قَالَ سُفْيَانُ: " هَذَا يَشُدُّ قَوْلَ مَنْ يَقُولُ: الْوُضُوءُ مِنْ مَسِّ الذَّكَرِ "
اردو ترجمہ مسند الحمیدی

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ سفیان کہتے ہیں: اس سے اس شخص کے موقف کی تائید ہوتی ہے، جو اس بات کا قائل ہے کہ شرمگاہ کو چھونے پر وضو کرنا لازم ہوتا ہے۔

حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 982
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح وانظر التعليق السابق»