حدیث نمبر: 937
937 - قَالَ سُفْيَانُ: «هُوَ عِنْدَنَا أَنْ يُبَاعَ فِي مَوْضِعِهِ الَّذِي أَخْرَجَهُ اللَّهُ فِيهِ» ، وَقَدْ رُوِيَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ: «نَهَي عَنْ بَيْعِ نَقْعِ الْبِيرِ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی

سفیان کہتے ہیں: ہمارے نزدیک اس سے مراد وہ پانی ہے، جسے اسی جگہ فروخت کیا جائے، جہاں سے اللہ تعالیٰ نے اسے نکالا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بات بھی نقل کی گئی ہے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اضافی پانی کو فروخت کرنے سے منع کیا ہے۔

حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 937
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح وأخرجه ابن حبان فى ” صحيحه“ : 4955»