حدیث کتب › مسند الحميدي ›
حدیث نمبر: 891
891 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ، قَالَ: «رَأَيْتُ الَّذِي بِظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَأَنَّهُ جُمْعٌ» قَالَ سُفْيَانُ: «مِثْلُ الْحَجَمَةِ الضَّخْمَةِ»اردو ترجمہ مسند الحمیدی
سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پشت پر (مہر نبوت) دیکھی جو بند مٹھی کی مانند تھی۔ سفیان نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: جو پچھنے لگانے کے آلے کی طرح تھی۔