حدیث کتب › مسند الحميدي ›
مسند الحميدي
— سیدن ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
باب: (حجاز سے یہودیوں کو نکالنے کی ہدایت کی روایت)
حدیث نمبر: 85
85 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَيْمُونٍ مَوْلَي آلِ سَمُرَةَ عَنْ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَخْرِجُوا يَهُودَ الْحِجَازِ مِنَ الْحِجَازِ»اردو ترجمہ مسند الحمیدی
سعد بن سمرہ اپنے والد کے حوالے سے سیدنا ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”حجاز کے یہودیوں کو حجاز سے نکال دو۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ محمد ابراہیم بن بشیر
85- سعد بن سمرہ اپنے والے کے حوالے سے سیدنا ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”حجاز کے یہودیوں کو حجاز سے نکال دو۔“ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:85]
فائدہ:
اس حدیث میں ذکر ہے کہ یہودیوں کو سرزمین حجاز (طائف، مکہ اور مدینہ) سے نکال دو۔
اس حدیث میں ذکر ہے کہ یہودیوں کو سرزمین حجاز (طائف، مکہ اور مدینہ) سے نکال دو۔
درج بالا اقتباس مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 85 سے ماخوذ ہے۔