مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
حدیث نمبر: 682
682 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ عَلَي الصَّفَا فِي مَكَانٍ أَظُنُّ ذَلِكَ: «وَاللَّهِ أَنَّهُ رَأَي رَسُولَ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُومُ فِيهِ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی

نافع بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو صفا پہاڑ پر ایک مخصوص جگہ پر کھڑے ہوئے دیکھا، میرا خیال ہے، اللہ کی قسم! انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس جگہ کھڑے ہوئے دیکھا ہو گا۔

حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 682
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔