حدیث کتب › مسند الحميدي ›
حدیث نمبر: 567
567 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعَمٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَاطِعٌ» قَالَ سُفْيَانُ «تَفْسِيرُهُ قَاطِعُ رَحِمٍ»اردو ترجمہ مسند الحمیدی
محمد بن جبیر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”قطع رحمی کرنے والا جنت میں داخل نہیں ہو گا۔“ سفیان کہتے ہیں: اس سے مراد قطع رحمی کرنے والا ہے۔