حدیث نمبر: 376
376 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ الزَّرَّادِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: ﴿ وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا﴾ قَالَ: «حَفِظَهُمَا بِصَلَاحِ أَبِيهِمَا مَا ذَكَرَ مِنْهُمَا صَلَاحًا»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں: «وَكَانَ أَبُوهُمَا صَالِحًا» (18-الكهف:82) ”ان دونوں کا باپ نیک آدمی تھا۔“ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: سیدنا خضر علیہ السلام نے ان بچوں کے باپ کی نیکی کی وجہ سے ان دونوں کی حفاظت کی تھی۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے یہ ذکر نہیں کیا، وہ دونوں بچے نیک ہیں۔

حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 376
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح وأخرجه الضياء المقدسي في«الأحاديث المختارة» ، برقم: 243، والحاكم في«مستدركه» ، برقم: 3415، والنسائي فى «الكبرى» ، برقم: 11838»