حدیث کتب › مسند الحميدي ›
مسند الحميدي
— سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
باب: (سند کے فرق سے گھوڑے کی فروخت کا بیان)
حدیث نمبر: 16
16 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ، سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ السِّخْتِيَانِيِّ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: رَآهَا تُبَاعُ أَوْ بَعْضَ نِتَاجِهَااردو ترجمہ مسند الحمیدی
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اسے فروخت ہوتے ہوئے دیکھا تھا یا شاید اس کی اولاد میں سے کسی جانور کو فروخت ہوتے ہوئے دیکھا تھا۔