حدیث کتب › مسند الحميدي ›
حدیث نمبر: 1285
1285 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا أَبُو هَارُونَ مُوسَي بْنُ أَبِي عِيسَي، قَالَ: فَقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبَيٍّ، وَكَانَ عَلَي النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَانِ: أَلْبِسْهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْقَمِيصَ الَّذِي يَلِي جِلْدَكَاردو ترجمہ مسند الحمیدی
ابو ہارون کہتے ہیں: عبداللہ بن ابی کے صاحبزادے سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ گزارش کی: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت دو قمیصیں پہنی ہوئی تھیں، اس نے عرض کی تھی: یا رسول اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم وہ قمیص اسے پہنا دیجئے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم کے ساتھ مس ہو رہی ہے۔