حدیث کتب › مسند الحميدي ›
مسند الحميدي
— سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
باب: (جنات سے ملاقات کی رات درخت کے ڈرانے کی روایت)
حدیث نمبر: 123
123 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ قَالَ: قَالَ لِي مَسْرُوقٌ، أَخْبَرَنِي أَبُوكَ، «أَنَّ شَجَرَةً أَنْذَرَتِ النَّبِيَّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْجِنِّ»اردو ترجمہ مسند الحمیدی
ابوعبیدہ کہتے ہیں: مسروق نے مجھ سے کہا: مجھے تمہارے والد (یعنی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) نے یہ بات بتائی ہے کہ جنات سے ملاقات کی رات ایک درخت نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈرانے کی کوشش کی تھی۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ محمد ابراہیم بن بشیر
123- ابوعبیدہ کہتے ہیں: مسروق نے مجھ سے کہا: مجھے تمہارے والد (یعنی سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ) نے یہ بات بتائی ہے کہ جنات سے ملاقات کی رات یک درخت نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈرانے کی کوشش کی تھی۔ [مسند الحمیدی/حدیث نمبر:123]
فائدہ:
اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہر چیز بات کر سکتی ہے، خواہ درخت ہو یا پتھر۔
اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہر چیز بات کر سکتی ہے، خواہ درخت ہو یا پتھر۔
درج بالا اقتباس مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير، حدیث/صفحہ نمبر: 123 سے ماخوذ ہے۔