حدیث نمبر: 1086
1086 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ، قَالَ: ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: «فَأُؤْمِنُ بِهِ أَنَا وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی

یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”میں اس پر یقین رکھتا ہوں اور ابوبکر و عمر بھی (اس پر یقین رکھتے ہیں)“

حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 1086
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح ، وانظر الحديث السابق»