حدیث نمبر: 516
516 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ وَأَخْبَرَنِي الْمُنْكَدِرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ قِيلَ لَهُ تَحُجُّ بِالصِّبْيَانِ؟ فَقَالَ: «نَعَمْ أَعْرِضُهُمْ عَلَي اللَّهِ»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
منکدر بن محمد اپنے والد کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: ان سے دریافت کیا گیا: کیا آپ بچوں کو حج کروائیں گے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں انہیں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش کروں گا۔