حدیث نمبر: 479
479 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: فَقَالَ سُفْيَانُ: هَذَا لِلنَّبِيِّ خَاصَّةً لِأَنَّ النَّبِيَّ تَنَامُ عَيْنُهُ وَلَا يَنَامُ قَلْبُهُ
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
سفیان بن عینیہ کہتے ہیں: یہ حکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مخصوص ہے، کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سو جایا کرتی تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا قلب مبارک نہیں سوتا تھا۔